wordpress-seo
domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init
action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114The post پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.
]]>Rephanus 30 (3 time a day)
پیٹ میں اپھارہ
پیٹ سخت ہو جاتا ہے
پیٹ میں تناؤ ہوتا ہے
ریاح نیچے یا اوپر یعنی ڈکار وغیرہ کی شکل میں کسی طرف بھی خارج نہیں ہوتی
دست کے بعد بھی ریاح خارج نہیں ہوتی پیٹ میں تناؤ باقی رہتا ہے
ایسا ہوتا ہے کہ جیسے پیٹ سے کوئی گولا حلق کی طرف اٹھ رہا ہو
The post پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post لائیکوپوڈیم اور پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.
]]>Lycopodium 30 (3 time a day)
پیٹ میں بہت زیادہ گیس اور بھراؤ لیکن زیادہ تر پیٹ کے نیچلے حصے میں
اپھارہ میں کمی ہوجائے جب ڈکار یا ریاح خارج ہو
اس کی خاص علامت پیٹ میں استسقاء کا ہونا ہے جب جب جگر کی خرابی کی وجہ سے آب خون (سیرم) پیٹ کی اندرونی جھلی میں جمع ہو جائے
لائیکو پوڈیم کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ اس کے پیٹ کا استسقاء پیروں سے شروع ہوتا ہے جو آہستہ آہستہ اوپر کی طرف بڑھتا ہے اور پھر یہ پیٹ کا استسقاء بن جاتا ہے
لائیکو پوڈیم کے مریض کے پیٹ پر بھورے داغ ہوتے ہیں
مریض کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے پیٹ سے حلق کی طرف ایک گولہ اٹھ رہا ہے
The post لائیکوپوڈیم اور پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.
]]>Hyoscyamus 30 (3 time a day)
پیٹ کی گیس سے بھرا ہوا جو چھونے سے درد کرے
پیٹ کے عضلات میں ایسے درد ہو جیسے چوٹ لگی ہوئی ہو
پیٹ پر سرخ رنگ کے چٹے
The post پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.
]]>China 30 (3 time a day)
پورے پیٹ میں اپھارہ جیسے گیس سے بالکل بھرا ہوا۔
ریاح یا ڈکار سے کمی نہ ہو
پیٹ ڈھول کی طرح سخت
تھوڑی سی خوراک کھانے سے بھی پیٹ میں بھراؤ، اپھارہ
ریاح خارج بھی کافی ہوتی ہے
پیٹ میں سوجن ورم بھی ہو اور سختی بھی ہو
The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.
]]>Colchicum 30 (3 time a day)
پیٹ میں گیس اپھارہ
پیٹ کا استسقاء
Gastric, abdominal
The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.
]]>Ammon Carb 30 (3 time a day)
پیٹ میں گیس اپھارہ
پیٹ میں جیسے گیس گھوم رہی ہےاور درد کے ساتھ قر قر کی آواز
پیٹ میں بائیں جانب درد اور دباؤ محسوس ہوتا ہے
پیٹ میں گیس سے گڑگڑاہٹ
Abdomen pain, Gastric,
The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post Abdomen ( پیٹ ) appeared first on YOU DOCTOR.
]]>Asafoetida 30 (3 time a day)
پیٹ میں شدید اپھارہ گیس لیکن ڈکار یا ریاح کے اخراج سے کمی ہو
ایسا احساس کہ جیسے پیٹ میں کوئی چیز اوپر اٹھ رہی ہے۔
پیٹ کے پٹھوں میں درد۔
The post Abdomen ( پیٹ ) appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post پیٹ ( Abdomen ) appeared first on YOU DOCTOR.
]]>Antim Crud ( 3 time a day )
Key points
کھانے کے بعد پیٹ میں شدید اپھارہ
تھوڑ سا کھانا کھانے سے بھی پیٹ بھرا بھرا محسوس ہوتا ہے۔
پیٹ کے پٹھوں میں درد جو برداشت نہ ہو
پیٹ میں گیس کی وجہ سے گڑگڑاہٹ ہوتی ہے
The post پیٹ ( Abdomen ) appeared first on YOU DOCTOR.
]]>