Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php:6114) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
Arsenic Album Symptoms – YOU DOCTOR https://you-doctor.com نوٹ: اس پلیٹ فارم پر ہومیوپیتھک ادویات اور بیماریاں اور انکے کلاسیکل علاج سے متعلق معلومات صرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے ہیں جو کہ سرچ بار میں کوئی بھی متعلقہ لفظ اردو زبان میں ٹائپ کرنے سے تفصیلاً آپ کے سامنے آ جائیں گی اگر پوسٹ لمبی ہو گی تو اس میں سفید باکس بنا ہوا ہو گا جس میں اس پوسٹ کے عنوان ہونگے کسی بھی مطلوبہ عنوان پر کلک کرنے سے وہ عنوان آپ کے سامنے آ جائے گا Wed, 16 Jun 2021 15:39:41 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://you-doctor.com/wp-content/uploads/2021/06/cropped-IMG_20210612_163811-32x32.jpg Arsenic Album Symptoms – YOU DOCTOR https://you-doctor.com 32 32 آرسینک البم کی عام خصوصیات https://you-doctor.com/archives/4656 Wed, 16 Jun 2021 14:21:54 +0000 https://you-doctor.com/?p=4656 مریض ذہنی اور جسمانی طور پر بے چین اور مضطرب ہوتا ہے۔ مریض دیر تک ایک حالت میں

The post آرسینک البم کی عام خصوصیات appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
  • مریض ذہنی اور جسمانی طور پر بے چین اور مضطرب ہوتا ہے۔
  • مریض دیر تک ایک حالت میں نہیں بیٹھ سکتا۔ کبھی ایک جگہ بیٹھتا ہے کبھی دوسری جگہ وہ اپنی جگہ مسلسل بدلتا رہتا ہے حتی کہ بیماری کی حالت میں بھی وہ آرام سے ایک جگہ نہیں بیٹھ سکتا بلکہ چارپائی بھی بدلتا رہتا ہے۔
  • مریض ایسا محسوس کرتا ہے کہ وہ بہت زیادہ کمزور ہو گیا ہے اور اس کی طاقت ختم ہوچکی ہے۔
  • مریض ہر وقت موت سے ڈرتا رہتا ہے۔ اسے خوف ہوتا ہے کہ وہ جلد مرجائے گا۔
  • مریض تنہائی سے ڈرتا ہے۔اور تنہا رہنا پسند نہیں کرتا۔
  • اس دوا کا مریض بچہ یہ خواہش کرتا ہے کہ اسے گود میں اٹھا کر پھرتے رہیں۔
  • درد کے ساتھ جلن محسوس ہوتی ہے جسے گرم ٹکور سے افاقہ ہوتا ہے یہ دردیں جسم کے کسی حصے میں بھی ہو سکتی ہیں۔
  • مریض کو پیاس بار بار لگتی ہے جس کی وجہ سے مریض کو چھوٹے چھوٹے گھونٹ لے کر بار بار پانی پیتا ہے۔
  • اگر مسموم غذا کے بد اثرات کی وجہ سے دست اور قے ایک ساتھ ہونے لگیں تو یہ دوا ہوتی ہے۔
  • مریض کو سردی بہت محسوس ہوتی ہے۔مریض آگ کے بہت زیادہ قریب ہو کر بیٹھنا پسند کرتا ہے۔
  • آرسینک کا مریض بڑا سلیقہ مند، نازک مزاج اور باقاعدہ قسم کا انسان ہوتا ہے۔
  • اس دوا کے مریض کے چہرے کی جلد بے جان اور چمڑے کی طرح خشک ہوتی ہے۔
  • آرسینک کے مریض کے بال سیدھے کھڑے اور کمزور ہوتے ہیں۔
  • آرسینک کا مریض تیز تیز چلتا ہے۔جس کی وجہ سے وہ راہ گیروں سے ٹکراتا جاتا ہے۔
  • اس دوا کا مریض بدنیت،حریص،دولت پرست اور اخلاق سے عاری ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ اپنے فائدے کی خاطر اپنے بھائی کے حصے کو بھی ہضم کرنے سے گریز نہیں کرتا۔
  • آرسینک کے مریض کا پیشاب، پاخانہ، پسینہ اور بلغم وغیرہ مردار کی سی بو لئے ہوئے متعفن اور مقدار میں بہت کم ہوتے ہیں۔
  • یہ دوا ایسے امراض میں جو وقفے وقفے سے ہوں بڑی اہمیت رکھتی ہے۔
  • (DHMS 2nd year Materia Medica, Arsenic Album, سال دوم)

    The post آرسینک البم کی عام خصوصیات appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>
    آرسینک البم کی مخصوص علامات https://you-doctor.com/archives/4652 Wed, 16 Jun 2021 13:46:49 +0000 https://you-doctor.com/?p=4652 اس دوا کے مریض میں حد سے زیادہ لاغری اور کمزوری پائی جاتی ہے۔ اسے مرگی کے دورے

    The post آرسینک البم کی مخصوص علامات appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>
  • اس دوا کے مریض میں حد سے زیادہ لاغری اور کمزوری پائی جاتی ہے۔
  • اسے مرگی کے دورے پڑتے ہیں۔
  • اس میں حد سے زیادہ بے چینی اور پریشانی پائی جاتی ہے۔
  • اس دوا میں طاقت کا یکایک سلب ہو جانا پایا جاتا ہے۔
  • اس دوا کے مریض کو ہلکے درد سے یا دوسری وجوہات سے حد سے زیادہ کمزوری ہو جاتی ہے جس سے وہ نڈھال ہو جاتا ہے۔ یہاں تک کہ اس کے لیے چلنا مشکل ہو جاتا ہے۔
  • اسے دردوں کے ساتھ عموماً دوسری تکلیفات بھی ہوا کرتی ہیں۔ مثلاً سر، چہرے، آنکھوں اور گردن میں استسقائی پھلاوٹ وغیرہ۔
  • اس دوا کا مریض صبح کے وقت بڑی پریشانی اور کمزوری محسوس کرتا ہے جس سے اسے غشی کے دورے پڑتے ہیں۔
  • اس دوا کے دورے ناقابل برداشت ہوتے ہیں۔
  • اندرونی عضاء جلد کے اور زخموں کے نوبتی درد سوزش پیدا کرنے والے ہوتے ہیں۔
  • جسمانی محنت کے بعد یا پہاڑوں پر چڑھنے کے بعد اس دوا کا مریض اصابی کمزوری محسوس کرتا ہے۔
  • تب فرقہ کی حالت میں یہ دوا بڑی زور زود اثر ہے۔
  • اس دوا کے مریض کے احساسات حد سے زیادہ بڑھتے ہوئے ہوتے ہیں۔

    (DHMS 2nd year Materia Medica, Symptoms of Arsenic Album, آرسینک البم کی علامات)

    The post آرسینک البم کی مخصوص علامات appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>