Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php:6114) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
کمی ہوتی ہے – YOU DOCTOR https://you-doctor.com نوٹ: اس پلیٹ فارم پر ہومیوپیتھک ادویات اور بیماریاں اور انکے کلاسیکل علاج سے متعلق معلومات صرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے ہیں جو کہ سرچ بار میں کوئی بھی متعلقہ لفظ اردو زبان میں ٹائپ کرنے سے تفصیلاً آپ کے سامنے آ جائیں گی اگر پوسٹ لمبی ہو گی تو اس میں سفید باکس بنا ہوا ہو گا جس میں اس پوسٹ کے عنوان ہونگے کسی بھی مطلوبہ عنوان پر کلک کرنے سے وہ عنوان آپ کے سامنے آ جائے گا Mon, 21 Jun 2021 04:51:55 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://you-doctor.com/wp-content/uploads/2021/06/cropped-IMG_20210612_163811-32x32.jpg کمی ہوتی ہے – YOU DOCTOR https://you-doctor.com 32 32 لائیکوپوڈیم اور پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases https://you-doctor.com/archives/4874 Sun, 20 Jun 2021 17:43:22 +0000 https://you-doctor.com/?p=4874 لائیکوپوڈیم 30 ( صبح دوپہر شام) Lycopodium 30 (3 time a day) پیٹ میں بہت زیادہ گیس اور

The post لائیکوپوڈیم اور پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
لائیکوپوڈیم 30 ( صبح دوپہر شام)

Lycopodium 30 (3 time a day)

پیٹ میں بہت زیادہ گیس اور بھراؤ لیکن زیادہ تر پیٹ کے نیچلے حصے میں

اپھارہ میں کمی ہوجائے جب ڈکار یا ریاح خارج ہو

اس کی خاص علامت پیٹ میں استسقاء کا ہونا ہے جب جب جگر کی خرابی کی وجہ سے آب خون (سیرم) پیٹ کی اندرونی جھلی میں جمع ہو جائے

لائیکو پوڈیم کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ اس کے پیٹ کا استسقاء پیروں سے شروع ہوتا ہے جو آہستہ آہستہ اوپر کی طرف بڑھتا ہے اور پھر یہ پیٹ کا استسقاء بن جاتا ہے

لائیکو پوڈیم کے مریض کے پیٹ پر بھورے داغ ہوتے ہیں

مریض کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے پیٹ سے حلق کی طرف ایک گولہ اٹھ رہا ہے

The post لائیکوپوڈیم اور پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں https://you-doctor.com/archives/4846 Sun, 20 Jun 2021 08:02:58 +0000 https://you-doctor.com/?p=4846 کاربو ویج 30 ( صبح دوپہر شام ) Carbo Vege 30 (3 time a day) تھوڑی سی غذا

The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
کاربو ویج 30 ( صبح دوپہر شام )

Carbo Vege 30 (3 time a day)

تھوڑی سی غذا سے بھی پیٹ میں اپھارہ ایسے ہو جائے جیسے پیٹ پھٹ جائے گا

ڈکار یا ریاح کے اخراج سے پیٹ کی گیس میں کمی ہو

پورے پیٹ میں میں گیس لیکن اوپر والے حصے میں زیادہ

Gastric

The post Abdomen Diseases پیٹ کی بیماریاں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>