wordpress-seo
domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init
action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114The post پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.
]]>Rephanus 30 (3 time a day)
پیٹ میں اپھارہ
پیٹ سخت ہو جاتا ہے
پیٹ میں تناؤ ہوتا ہے
ریاح نیچے یا اوپر یعنی ڈکار وغیرہ کی شکل میں کسی طرف بھی خارج نہیں ہوتی
دست کے بعد بھی ریاح خارج نہیں ہوتی پیٹ میں تناؤ باقی رہتا ہے
ایسا ہوتا ہے کہ جیسے پیٹ سے کوئی گولا حلق کی طرف اٹھ رہا ہو
The post پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post لائیکوپوڈیم اور پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.
]]>Lycopodium 30 (3 time a day)
پیٹ میں بہت زیادہ گیس اور بھراؤ لیکن زیادہ تر پیٹ کے نیچلے حصے میں
اپھارہ میں کمی ہوجائے جب ڈکار یا ریاح خارج ہو
اس کی خاص علامت پیٹ میں استسقاء کا ہونا ہے جب جب جگر کی خرابی کی وجہ سے آب خون (سیرم) پیٹ کی اندرونی جھلی میں جمع ہو جائے
لائیکو پوڈیم کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ اس کے پیٹ کا استسقاء پیروں سے شروع ہوتا ہے جو آہستہ آہستہ اوپر کی طرف بڑھتا ہے اور پھر یہ پیٹ کا استسقاء بن جاتا ہے
لائیکو پوڈیم کے مریض کے پیٹ پر بھورے داغ ہوتے ہیں
مریض کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے پیٹ سے حلق کی طرف ایک گولہ اٹھ رہا ہے
The post لائیکوپوڈیم اور پیٹ کی بیماریاں Abdomen Diseases appeared first on YOU DOCTOR.
]]>