Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php:6114) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
سال اول – YOU DOCTOR https://you-doctor.com نوٹ: اس پلیٹ فارم پر ہومیوپیتھک ادویات اور بیماریاں اور انکے کلاسیکل علاج سے متعلق معلومات صرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے ہیں جو کہ سرچ بار میں کوئی بھی متعلقہ لفظ اردو زبان میں ٹائپ کرنے سے تفصیلاً آپ کے سامنے آ جائیں گی اگر پوسٹ لمبی ہو گی تو اس میں سفید باکس بنا ہوا ہو گا جس میں اس پوسٹ کے عنوان ہونگے کسی بھی مطلوبہ عنوان پر کلک کرنے سے وہ عنوان آپ کے سامنے آ جائے گا Fri, 18 Jun 2021 15:25:54 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://you-doctor.com/wp-content/uploads/2021/06/cropped-IMG_20210612_163811-32x32.jpg سال اول – YOU DOCTOR https://you-doctor.com 32 32 حیاتیات نباتات اور حیوانات کی تعریف اور مثالیں https://you-doctor.com/archives/4640 Thu, 17 Jun 2021 10:45:22 +0000 https://you-doctor.com/?p=4640 حیاتیات یعنی بائیولوجی دو یونانی الفاظ سے مل کر بنا ہے یعنی بائی اوس بامعنی زندگی اور بامعنی

The post حیاتیات نباتات اور حیوانات کی تعریف اور مثالیں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
حیاتیات یعنی بائیولوجی دو یونانی الفاظ سے مل کر بنا ہے یعنی بائی اوس بامعنی زندگی اور بامعنی بحث اس طرح بیالوجی کے معنی ایسا علم ہے جو جاندار اشیاء کے مختلف پہلوؤں سے بحث کرتا ہے حیاتیات کی دو اہم شاخیں عالم حوانات اور علم نباتات علم حیوانات ایسے علم کو کہا جاتا ہے جو جانوروں کی ساخت اور ان کے مختلف کی کارکردگی سے بحث کرتا ہے علم نباتات میں پودوں کی ساخت اور ان کے مختلف حصوں کے بارے میں بحث کی جاتی ہے نباتیات اور حیوانیات کی شاخیں مندرجہ ذیل ہیں مارفولوجی مارفولوجی میں مختلف جانداروں اور ان کے ظاہر حصوں کی شناخت کی جاتی ہے اناٹومی اناٹومی میں ٹشوز اور اعضاء کے متعلق بحث  کی جاتی ہے میں جانوروں اور پودوں کے مختلف خلیوں کی اشکال اور ان کی بیرونی اور اندرونی ساخت کا تفصیلی مطالعہ  کیا جاتا ہے اس میں خلیوں کے بننے ان کے بڑھنے  اور ان کے ختم ہونے وغیرہ نہ سے بحث جس کی جاتی ہے فزیالوجی فزیالوجی میں جانوروں اور پودوں کے اجسام کے مختلف حصوں کی کار کردگی کا مطالعہ کیا جاتا ہے امبریالوجی یہ وہ علم ہے جس میں جانوروں میں انڈے سے لے کر بچہ بننے تک اور پودوں میں پھول سے لے کر بیج بننے تک کے مختلف درجوں کے بارے میں بحث کی  جاتی ہے ایکالوجی اکالوجی میں مختلف جانوروں کے باہمی  تعلقات اور مل جل کر رہنے وغیرہ پر بحث کی جاتی ہے ٹیکسانومی جانداروں کو ایک دوسرے سے مشابہت کی بنا شناخت کرنے اور پھر ان کی جماعت بندی کرنے کے علم کو ٹیکسانومی کہا جاتا ہے جینیٹکس جانداروں کی وراثت میں نسل در نسل منتقل ہونے والی خصوصیات کے علم کو جنیٹکس کہا جاتا ہے

The post حیاتیات نباتات اور حیوانات کی تعریف اور مثالیں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>