Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php:6114) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
جلن دار درد – YOU DOCTOR https://you-doctor.com نوٹ: اس پلیٹ فارم پر ہومیوپیتھک ادویات اور بیماریاں اور انکے کلاسیکل علاج سے متعلق معلومات صرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے ہیں جو کہ سرچ بار میں کوئی بھی متعلقہ لفظ اردو زبان میں ٹائپ کرنے سے تفصیلاً آپ کے سامنے آ جائیں گی اگر پوسٹ لمبی ہو گی تو اس میں سفید باکس بنا ہوا ہو گا جس میں اس پوسٹ کے عنوان ہونگے کسی بھی مطلوبہ عنوان پر کلک کرنے سے وہ عنوان آپ کے سامنے آ جائے گا Wed, 16 Jun 2021 15:06:16 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://you-doctor.com/wp-content/uploads/2021/06/cropped-IMG_20210612_163811-32x32.jpg جلن دار درد – YOU DOCTOR https://you-doctor.com 32 32 آرسینک البم کی مخصوص علامات https://you-doctor.com/archives/4652 Wed, 16 Jun 2021 13:46:49 +0000 https://you-doctor.com/?p=4652 اس دوا کے مریض میں حد سے زیادہ لاغری اور کمزوری پائی جاتی ہے۔ اسے مرگی کے دورے

The post آرسینک البم کی مخصوص علامات appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
  • اس دوا کے مریض میں حد سے زیادہ لاغری اور کمزوری پائی جاتی ہے۔
  • اسے مرگی کے دورے پڑتے ہیں۔
  • اس میں حد سے زیادہ بے چینی اور پریشانی پائی جاتی ہے۔
  • اس دوا میں طاقت کا یکایک سلب ہو جانا پایا جاتا ہے۔
  • اس دوا کے مریض کو ہلکے درد سے یا دوسری وجوہات سے حد سے زیادہ کمزوری ہو جاتی ہے جس سے وہ نڈھال ہو جاتا ہے۔ یہاں تک کہ اس کے لیے چلنا مشکل ہو جاتا ہے۔
  • اسے دردوں کے ساتھ عموماً دوسری تکلیفات بھی ہوا کرتی ہیں۔ مثلاً سر، چہرے، آنکھوں اور گردن میں استسقائی پھلاوٹ وغیرہ۔
  • اس دوا کا مریض صبح کے وقت بڑی پریشانی اور کمزوری محسوس کرتا ہے جس سے اسے غشی کے دورے پڑتے ہیں۔
  • اس دوا کے دورے ناقابل برداشت ہوتے ہیں۔
  • اندرونی عضاء جلد کے اور زخموں کے نوبتی درد سوزش پیدا کرنے والے ہوتے ہیں۔
  • جسمانی محنت کے بعد یا پہاڑوں پر چڑھنے کے بعد اس دوا کا مریض اصابی کمزوری محسوس کرتا ہے۔
  • تب فرقہ کی حالت میں یہ دوا بڑی زور زود اثر ہے۔
  • اس دوا کے مریض کے احساسات حد سے زیادہ بڑھتے ہوئے ہوتے ہیں۔

    (DHMS 2nd year Materia Medica, Symptoms of Arsenic Album, آرسینک البم کی علامات)

    The post آرسینک البم کی مخصوص علامات appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>