wordpress-seo
domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init
action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114The post حیاتیات نباتات اور حیوانات کی تعریف اور مثالیں appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post حیاتیات نباتات اور حیوانات کی تعریف اور مثالیں appeared first on YOU DOCTOR.
]]>The post ہومیوپیتھی میں بیالوجی کی اہمیت appeared first on YOU DOCTOR.
]]>جواب:
بیالوجی ایک ایسا مضمون ہے جس میں جاندار اشیاء کی زندگی کے مختلف مراحل کا مطالعہ کیا جاتاہے
اس لیے اس مضمون کا مطالعہ ہو مٹھی میں بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ اس مضمون کے مطالعہ سے ایک ہومیوپیتھی
معانے کی جسم کے مختلف اعضاء کے بارے میں علم حاصل کرتا ہے۔ اس مضمون کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ
انسانی زندگی کی بنیادی خصوصیات کیا ہیں۔ انسان کے زندہ رہنے کے لیے کن کن اجزا کی ضرورت پڑتی ہے
این زندگی کا دارومدارکین خصوصیات پر ہے۔ ایک اچھا معاج جب ان بنیادی باتوں کو بیالوجی کے مطالعے
جان لیتا ہے کہ جسم کے مختلف اعضاء کی باتیں اور خلیات کس طرح کام کرتے ہیں ،خیلات کا آنا، پڑھنا اور تم
ہونا کس وجہ سے ہوتا ہے تو پھر وہ باتوں اور خلیات کے نقالی کو آسانی سے سمجھ لیتا ہے جس سے اسے کی جسم کی
پاری کو بھنے میں آسانی ہو جاتی ہے اور وہ اس کا مناسب علاج تجویز کرسکتا ہے۔
بالونی میں زندگی کے بارے میں تمام بنیادی باتوں سے بجٹ کی جاتی ہے۔ یہ تمام امور ہومیوپیتھی
میں علاج کے لیے بڑے مد ثابت ہوتے ہیں مثلا اس مضمون میں جانوروں میں سے انڈوں سے لے کر بچے
بنے تک کے تمام مدارج کے بارے میں معلومات دی جاتی ہیں اس کے علاوہ مختلف جانوروں کے باہمی
تعلقات، مل جل کر رہنے اور ان کی عادات وغیرہ کا علم بھی اس مضمون میں شامل ہوتا ہے۔ جانوروں کی
خصوصیات کینسل درنسل منتقلی کا مطالعہ بھی اس مضمون کی ایک شاخ کا حصہ ہے۔ اس سے ایک معانی کی
جاندار کو وراثت میں ملنے والی پیاریوں کے بارے میں بھی جان سکتا ہے۔ تمام باتیں معابی کے لیے بری
کارآمد ہوتی ہیں۔
اس مضمون میں پودوں اور کیڑے مکوڑوں کی زندگیوں کے بارے میں بھی تعلیم دی جاتی ہے اور زندگی
میں ان کی اہمیت پر بٹ کی جاتی ہے جس سے معا بع کویہ جاننے میں آسانی ہوتی ہے کیف پودے انسانی
زندگی کے لیے کیوں ضروری ہیں اور کون کون سے کیڑے فائدہ مند ہیں اور کون سے نقصان دہ۔
گویا بیالوی کی تعلیم سے ماحول کو صاف ستھرا رکھا جا سکتا ہے اور کیاریوں پر قابو پانے کے
ہومیو پیتھک معانی سائنسی طریقے سے جدوجهد کرسکتا ہے۔
(Biology dhms 1st year فسٹ ائیر سال اول)
The post ہومیوپیتھی میں بیالوجی کی اہمیت appeared first on YOU DOCTOR.
]]>