Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php:6114) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
Skin – YOU DOCTOR https://you-doctor.com نوٹ: اس پلیٹ فارم پر ہومیوپیتھک ادویات اور بیماریاں اور انکے کلاسیکل علاج سے متعلق معلومات صرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے ہیں جو کہ سرچ بار میں کوئی بھی متعلقہ لفظ اردو زبان میں ٹائپ کرنے سے تفصیلاً آپ کے سامنے آ جائیں گی اگر پوسٹ لمبی ہو گی تو اس میں سفید باکس بنا ہوا ہو گا جس میں اس پوسٹ کے عنوان ہونگے کسی بھی مطلوبہ عنوان پر کلک کرنے سے وہ عنوان آپ کے سامنے آ جائے گا Sat, 19 Jun 2021 14:40:42 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://you-doctor.com/wp-content/uploads/2021/06/cropped-IMG_20210612_163811-32x32.jpg Skin – YOU DOCTOR https://you-doctor.com 32 32 آرسینک البم کی مخصوص جلدی علامات https://you-doctor.com/archives/4687 Thu, 17 Jun 2021 10:44:44 +0000 https://you-doctor.com/?p=4687 آرسینک البم کے مریض کی جلد سفید اور چیپچیپی سی ہوتی ہے۔ جلد پر سیاہ رنگ کے باجرے

The post آرسینک البم کی مخصوص جلدی علامات appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
آرسینک البم کے مریض کی جلد سفید اور چیپچیپی سی ہوتی ہے۔ جلد پر سیاہ رنگ کے باجرے کی طرح کے چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں اگر جلد پر خشکی کی وجہ سے چٹے پر جائیں یا چیچک کے سے آبلے ہوجائیں تو یہ دوا انہیں ٹھیک کرتی ہے۔ خارش کے تر دانے جن کی وجہ سے تمام چہرے کا رنگ بدل جائے جلد کے اندر چونٹیاں رینگنے کا احساس ہو اور دانوں کے ارد گرد سوجن ہو تو آرسینک دوا ہوتی ہے۔ ایسے زخم جن پر دانے ہو جائیں اور زخم میں جلن اور درد ہو تو یہ دوا کام کرتی ہے۔ سرطان کے زہریلے پھوڑے بھی اس دوا سے ٹھیک ہوتے ہیں۔ آکلہ کا زخم جس میں جلن کے ساتھ درد ہو کی بھی آرسینک دوا ہے۔ گھٹنوں کی خلا میں کھجلی بھی اس دوا سے ٹھیک ہوتی ہے

(DHMS 2nd year Materia Medica Arsenic Album, Skin symptoms, سال دوم)

The post آرسینک البم کی مخصوص جلدی علامات appeared first on YOU DOCTOR.

]]>