Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php:6114) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
Aconite – YOU DOCTOR https://you-doctor.com نوٹ: اس پلیٹ فارم پر ہومیوپیتھک ادویات اور بیماریاں اور انکے کلاسیکل علاج سے متعلق معلومات صرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے ہیں جو کہ سرچ بار میں کوئی بھی متعلقہ لفظ اردو زبان میں ٹائپ کرنے سے تفصیلاً آپ کے سامنے آ جائیں گی اگر پوسٹ لمبی ہو گی تو اس میں سفید باکس بنا ہوا ہو گا جس میں اس پوسٹ کے عنوان ہونگے کسی بھی مطلوبہ عنوان پر کلک کرنے سے وہ عنوان آپ کے سامنے آ جائے گا Wed, 16 Jun 2021 15:20:45 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://you-doctor.com/wp-content/uploads/2021/06/cropped-IMG_20210612_163811-32x32.jpg Aconite – YOU DOCTOR https://you-doctor.com 32 32 آرسینک اور ایکونائٹ کی بے چینی میں فرق https://you-doctor.com/archives/4670 Wed, 16 Jun 2021 15:20:45 +0000 https://you-doctor.com/?p=4670 آرسینک کے مریض کو موت کا خوف ہوتا ہے اور وہ سمجھتا ہے کہ دوا کرنا بے سود

The post آرسینک اور ایکونائٹ کی بے چینی میں فرق appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
آرسینک کے مریض کو موت کا خوف ہوتا ہے اور وہ سمجھتا ہے کہ دوا کرنا بے سود ہے کیونکہ اسے ضرور ہی مر جانا ہے۔ لیکن ایکونائیٹ کے مریض کے ذہن میں اگرچہ موت کا خوف ہوتا ہے اور وہ اس کی وجہ سے بے چینی کا اظہار بھی کرتا ہے۔ لیکن وہ زندگی سے اتنا نا امید نہیں ہوتا بلکہ وہ دوا کا کھاتا رہتا ہے۔ ایکونائٹ کا مریض اپنے مرنے کے دن کی پیشنگوئی کرتا ہے اور بتاتا ہے کہ اسے فلاں دن مر جانا ہے۔

ایکونائٹ کا مریض بے چینی کی حالت میں ادھر ادھر کروٹیں بدلتا ہے جبکہ ایکونائٹ کا مریض پریشانی میں اپنی بیٹھنے یا لیٹنے کی جگہ بدلتا رہتا ہے۔ وہ کبھی ایک جگہ بیٹھتا یا لیٹتا ہے اور کبھی دوسری جگہ۔

آرسینک اور ایکونائیٹ دونوں دواؤں کے مریض بھوتوں سے ڈرتے ہیں۔ آرسینک کا مریض رات کو خاص کر تین بجے رات کو بہت زیادہ پریشان ہوتا ہے جبکہ ایکونائیٹ کا مریض رات کو کو ہذیان میں بچوں کی طرح فضول بکواس کرتا ہے۔

(DHMS 2nd year Materia Medica, Arsenic and Aconite Differences)

The post آرسینک اور ایکونائٹ کی بے چینی میں فرق appeared first on YOU DOCTOR.

]]>