Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php:6114) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
Mental symptoms – YOU DOCTOR https://you-doctor.com نوٹ: اس پلیٹ فارم پر ہومیوپیتھک ادویات اور بیماریاں اور انکے کلاسیکل علاج سے متعلق معلومات صرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے ہیں جو کہ سرچ بار میں کوئی بھی متعلقہ لفظ اردو زبان میں ٹائپ کرنے سے تفصیلاً آپ کے سامنے آ جائیں گی اگر پوسٹ لمبی ہو گی تو اس میں سفید باکس بنا ہوا ہو گا جس میں اس پوسٹ کے عنوان ہونگے کسی بھی مطلوبہ عنوان پر کلک کرنے سے وہ عنوان آپ کے سامنے آ جائے گا Wed, 16 Jun 2021 15:02:33 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://you-doctor.com/wp-content/uploads/2021/06/cropped-IMG_20210612_163811-32x32.jpg Mental symptoms – YOU DOCTOR https://you-doctor.com 32 32 آرسینک البم کی ذہنی علامات https://you-doctor.com/archives/4661 Wed, 16 Jun 2021 14:59:58 +0000 https://you-doctor.com/?p=4661 رات کے وقت غشی بے چینی کے ساتھ کروٹیں بدلنا۔ غمگین، غضبناک، متفکر، تکلیف اور مایوسی مریض آرام

The post آرسینک البم کی ذہنی علامات appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
  • رات کے وقت غشی بے چینی کے ساتھ کروٹیں بدلنا۔
  • غمگین، غضبناک، متفکر، تکلیف اور مایوسی مریض آرام حاصل کرنے کے لئے ایک جگہ سے دوسری جگہ گھومتا ہے۔
  • لالچی پن بہت زیادہ اپنی ضرورت سے زیادہ حاصل کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔ ضرورت سے زیادہ کھاتا پیتا ہے ضرورت سے زیادہ چلتا ہے۔
  • ہلکا شور بھی برداشت نہیں کر سکتا۔
  • گرمی کا احساس یا متلی تین بجے رات کو اور شام کے وقت لیٹنے کے بعد ہوش و حواس کا کھونا۔
  • خیالات دماغ کے گرد جمع ہوجاتے ہیں۔ خیالات کو نہ تو یکسو کر سکتا ہے اور نہ سوچ سکتا ہے۔
  • جب مریض اکیلا سونے کے لئے بستر میں داخل ہوتا ہے تو اسے اچانک موت کا خوف آ جاتا ہے۔
  • مریض خودکشی کرنے کا ارادہ کرتا ہے بعض اوقات اس میں یہ ڈر پیدا ہوتا ہے کہ اسے کسی کو قتل کرنا پڑےگا۔
  • مریض کو دن کو اور رات کو بھوت نظر آتے ہیں۔ اسی لئے مریض اکیلے رہنے سے ڈرتا ہے۔
  • آرسنک کا مریض بدمزاج، بےصبر، دوسروں کی برائیاں کرنے والا اور بہت جلد غصے میں آ جانے والا ہوتا ہے۔
  • اس کے دل میں یہ خیال پیدا ہو جاتا ہے کہ اس نے کوئی بہت بڑا گناہ کیا ہے جس کی وجہ سے وہ پریشان ہو جاتا ہے۔ اور افسوس کرتا ہے۔
  • رات کو مریض کو چوروں کا خوف بھی پیدا ہو جاتا ہے۔
  • آرسینک کے مریض کا حافظہ کمزور ہوتا ہے۔
  • آرسینک کے مریض کو یہ وہم ہو جاتا ہے کہ اس کی چارپائی یا کمرے میں کیڑے اور کھٹمل ہیں۔ وہ خیال ہی خیال میں ان کی مٹھیاں بھر بھر کر پھینکتا ہے۔
  • (DHMS 2nd year Materia Medica Arsenic Album, Mental symptoms, سال دوم)

    The post آرسینک البم کی ذہنی علامات appeared first on YOU DOCTOR.

    ]]>