Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php:6114) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
Amelioration and Aggaravtion of Arsenic – YOU DOCTOR https://you-doctor.com نوٹ: اس پلیٹ فارم پر ہومیوپیتھک ادویات اور بیماریاں اور انکے کلاسیکل علاج سے متعلق معلومات صرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے ہیں جو کہ سرچ بار میں کوئی بھی متعلقہ لفظ اردو زبان میں ٹائپ کرنے سے تفصیلاً آپ کے سامنے آ جائیں گی اگر پوسٹ لمبی ہو گی تو اس میں سفید باکس بنا ہوا ہو گا جس میں اس پوسٹ کے عنوان ہونگے کسی بھی مطلوبہ عنوان پر کلک کرنے سے وہ عنوان آپ کے سامنے آ جائے گا Wed, 16 Jun 2021 15:03:31 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://you-doctor.com/wp-content/uploads/2021/06/cropped-IMG_20210612_163811-32x32.jpg Amelioration and Aggaravtion of Arsenic – YOU DOCTOR https://you-doctor.com 32 32 آرسینک البم کی کمی بیشی https://you-doctor.com/archives/4659 Wed, 16 Jun 2021 14:42:40 +0000 https://you-doctor.com/?p=4659 :کمی سر کے سوا جسم کے دوسرے حصوں کو گرم رکھنے اور حرکت میں رکھنے سے لیکن سر

The post آرسینک البم کی کمی بیشی appeared first on YOU DOCTOR.

]]>
:کمی

سر کے سوا جسم کے دوسرے حصوں کو گرم رکھنے اور حرکت میں رکھنے سے لیکن سر کو ٹھنڈا رکھنے سے مرض میں افاقہ ہوتا ہے آرسینک کے مریض کے متعلق یہ کہا جاسکتا ہے کہ وہ جسم کو گرم بھٹی میں لیکن سر برف کے ڈبے میں رکھنا پسند کرتا ہے۔ بچہ اٹھا کر پھرتے رہنے سے افاقہ محسوس کرتا ہے۔

:زیادتی

علامات رات کے وقت زیادہ شدید، رات کو ایک اور تین بجے کے درمیان، کھانے اور پینے کے بعد تکالیف بڑھ جاتی ہیں خاص طور پر ٹھنڈے کھانے اور ٹھنڈے مشروبات سے سر کے سوا جسم کے باقی تمام حصوں کو ٹھنڈک پہنچنے سے تکلیف میں اضافہ، تکلیف زدہ حصہ  کی طرف لیٹنے سے یا سر کو نیچے کرکے لیٹنے سے۔

(DHMS 2nd year Materia Medica, Arsenic Album, Amelioration and Aggaravtion of Arsenic)

The post آرسینک البم کی کمی بیشی appeared first on YOU DOCTOR.

]]>