Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php:6114) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
سیل – YOU DOCTOR https://you-doctor.com نوٹ: اس پلیٹ فارم پر ہومیوپیتھک ادویات اور بیماریاں اور انکے کلاسیکل علاج سے متعلق معلومات صرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کی رہنمائی کے لیے ہیں جو کہ سرچ بار میں کوئی بھی متعلقہ لفظ اردو زبان میں ٹائپ کرنے سے تفصیلاً آپ کے سامنے آ جائیں گی اگر پوسٹ لمبی ہو گی تو اس میں سفید باکس بنا ہوا ہو گا جس میں اس پوسٹ کے عنوان ہونگے کسی بھی مطلوبہ عنوان پر کلک کرنے سے وہ عنوان آپ کے سامنے آ جائے گا Sat, 19 Jun 2021 16:00:57 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://you-doctor.com/wp-content/uploads/2021/06/cropped-IMG_20210612_163811-32x32.jpg سیل – YOU DOCTOR https://you-doctor.com 32 32 سیل پر نوٹ لکھیں https://you-doctor.com/archives/4636 Wed, 16 Jun 2021 11:47:18 +0000 https://you-doctor.com/?p=4636 انسانی خلیہ یا سیل پروٹوپلازم سے بنا ہوتا ہے۔ اس کہ اردگرد ایک جھلی کی دیوار ہوتی ہے۔

The post سیل پر نوٹ لکھیں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>

انسانی خلیہ یا سیل پروٹوپلازم سے بنا ہوتا ہے۔ اس کہ اردگرد ایک جھلی کی دیوار ہوتی ہے۔ اس جھلی کو سیل ممبرین کہتے ہیں۔ سیل ممبرین میں سے مختلف کیمیائی مادے گزر کر سیل کے اندر جا سکتے ہیں۔ سیل کے مرکز میں سیل کا نیوکلیس ہو تا ہے۔ یہ نیوکلیس بھی پروٹوپلازم کا بنا ہوتا ہے۔ نیوکلیس میں موجود پروٹوپلازم کے علاوہ باقی سیل کے پروٹوپلازم کو سائٹوپلازم کہتے ہیں۔ نیوکلیس کے اردگرد بھی ایک جھلی ہوتی ہے جو نیوکلیر ممبرین کہلاتی ہے۔ نیوکلیس میں ایک یا ایک سے زیادہ اجسام ہوتے ہیں۔ جو نوکلیولائی کہلاتے ہیں۔ نیوکلیس میں کروماٹن کا ایک جال سا بچھا ہو تا ہے۔ کروماٹن میں کرو موسومز پائے جاتے ہیں۔ ان کروموسومز کی تعداد مختلف جانوروں میں مختلف ہوتی ہے۔ کروموسومز میں جینز پائے جاتے ہیں۔ جو والدین کی موروثی خصوصیات بچوں میں منتقل کرتے ہیں۔ سیل میں نیوکلیس کے قریب پوٹوپلازم کا ایک کرہ ہوتا ہے۔ جو سنٹروسوم کہلاتا ہے۔ سنٹروسوم میں ایک یا دو غیر شفاف زرے ہوتے ہیں۔ جنھیں سنٹریی اول کہتے ہیں۔ سنٹری اول سیل کی تقسیم میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مائٹوکانڈریا عمل تنفس میں حصہ لیتے ہیں۔ اس کے علاؤہ گالجی باڈیز کاجال سا ہوتا ہے گالجی باڈیز کی تراوش پیدا کرتی ہیں۔ اور دیگر کیمیائی تبدیلیوں کو کنٹرول کرتی ہے۔ سیل میں پائی جانے والی جھلی کی نالیوں پر آزاد ذرے ہوتے ہیں جنہیں رائبوسوم کہا جاتا ہے۔ یہ امینوایسڈون سے پروٹین تیار کرتے ہیں۔

(Physiology DHMS 2nd year, Cell, سال دوم، سیل, dusra saal,)

The post سیل پر نوٹ لکھیں appeared first on YOU DOCTOR.

]]>