wordpress-seo
domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init
action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/youdoctor/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114The post آرسینک البم کی کمی بیشی appeared first on YOU DOCTOR.
]]>سر کے سوا جسم کے دوسرے حصوں کو گرم رکھنے اور حرکت میں رکھنے سے لیکن سر کو ٹھنڈا رکھنے سے مرض میں افاقہ ہوتا ہے آرسینک کے مریض کے متعلق یہ کہا جاسکتا ہے کہ وہ جسم کو گرم بھٹی میں لیکن سر برف کے ڈبے میں رکھنا پسند کرتا ہے۔ بچہ اٹھا کر پھرتے رہنے سے افاقہ محسوس کرتا ہے۔
:زیادتی
علامات رات کے وقت زیادہ شدید، رات کو ایک اور تین بجے کے درمیان، کھانے اور پینے کے بعد تکالیف بڑھ جاتی ہیں خاص طور پر ٹھنڈے کھانے اور ٹھنڈے مشروبات سے سر کے سوا جسم کے باقی تمام حصوں کو ٹھنڈک پہنچنے سے تکلیف میں اضافہ، تکلیف زدہ حصہ کی طرف لیٹنے سے یا سر کو نیچے کرکے لیٹنے سے۔
(DHMS 2nd year Materia Medica, Arsenic Album, Amelioration and Aggaravtion of Arsenic)
The post آرسینک البم کی کمی بیشی appeared first on YOU DOCTOR.
]]>